جمعہ، 2 جولائی، 2021

جیون ساتھی کا انتخاب اُس کے جسم سے آنے والی خوشبو کی مدد سے بھی کیا جا سکتا ہے؟

0 comments
جسم کی بو اور انسان کی جینز میں تعلق کی وجہ سے ٹی شرٹ سپیڈ ڈیٹگ میں اضافہ ہوا ہے یعنی مرد اپنی ٹی شرٹ کو ایک تھیلے میں رکھ دیتے ہیں اور خواتین ان کو سونگھ کر اپنے لیے مرد کا انتخاب کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ مردوں کی بو کو ڈاک کے ذریعے بھیجنے کی سروس کی بھی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے لیکن بو کی بنیاد پر ڈیٹنگ سے متعلق اچھے فیصلے کرنا ابھی واضح نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h7f5i1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔