جمعہ، 9 جولائی، 2021

متحدہ عرب امارات کو سعودی عرب کی بدلتی معاشی حقیقت کیوں کھٹک رہی ہے؟

0 comments
اوپیک میں دونوں ممالک کا ٹکراؤ ان کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی دشمنی کو ظاہر کرتا ہے۔ دونوں ممالک پیٹرولیم مصنوعات کی برآمد پر انحصار کم کر کے اپنی معیشت کو متنوع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سعودی عرب کی متحرک معیشت بننے کی کوشش متحدہ عرب امارات کو کیسے پریشان کر سکتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hQea4O
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔