اتوار، 29 اگست، 2021

’اِن سیل‘: خواتین بیزار فورمز پر موجود ایسے مرد جو سمجھتے ہیں کہ سیکس، محبت اور خوشی ان کی پہنچ سے دور ہے

0 comments
اگر ان مردوں میں سے کوئی یہ کہتا ہے کہ انھیں مثبت سوچ اپنانی چاہیے اور اپنی مدد آپ کرنی چاہیے تو اس کے ساتھی ناک بھوں چڑھانا شروع کر دیتے ہیں اور اگر کوئی کسی خاتون سے تعلق بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اسے ’فیک سیل‘ یا ’جعلی مجرّد‘ کا لقب دے دیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UVhiou
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔