پیر، 30 اگست، 2021

انڈیا میں ازدواجی ریپ کو جرم قرار دینے کے شور و غوغا میں اضافہ

0 comments
انڈیا میں ایک عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ بیوی کے ساتھ زبردستی جنسی تعلقات قائم کرنا، یعنی ازدواجی ریپ، جرم نہیں ہے۔ حقوقِ نسواں کے کارکنان کہتے ہیں کہ وقت آگیا ہے کہ ازدواجی ریپ کو جرم قرار دیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BobEe1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔