جمعہ، 27 اگست، 2021

کرسٹیانو رونالڈو: مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیجنڈ فٹبالر کی ڈرامائی واپسی پر سوشل میڈیا صارفین خوشی سے نہال، کلب کی ویب سائٹ کریش کر گئی

0 comments
سنہ 2009 میں جب کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑ کر ریال میڈرڈ روانہ ہوئے تو یقیناً یہ دنیائے فٹبال کے لیے ایک دھچکے سے کم نہ تھا۔ انھوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے چھ برسوں میں 292 میچ کھیلے اور 112 گول کیے اور یوں کلب کے لیجنڈ قرار پائے۔ اب وہ ایک مرتبہ پھر سے مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے کھیلنے والے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yqkCWp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔