جمعہ، 16 ستمبر، 2022

مائیکل جارڈن: امریکی سپورٹس لیجنڈ کی جرسی ریکارڈ 10.1 ملین ڈالر میں نیلام

0 comments
جارڈن کو باسکٹ بال کی تاریخ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا جاتا ہے۔ انھوں نے اپنے کریئر کا بیشتر حصہ شکاگو بلز ٹیم کے ساتھ گزارا اور عالمی آئیکون بن گئے اور انھوں نے دنیا بھر میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کی شناخت کروائی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TrCKu8y
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔