جمعہ، 23 ستمبر، 2022

ہم ایوراڈز: کینیڈا میں ایوارڈز کی تقریب منعقد کرنے پر صارفین کی تنقید، چینل انتظامیہ کی وضاحت

0 comments
پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل ہم نیٹ ورک کی جانب سے رواس برس کے ایورڈز کی تقریب کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں 24 ستمبر کو منعقد ہو رہے ہیں جس کے لیے بیشتر پاکستانی فنکار کینیڈا پہنچے ہیں۔ پاسکتان میں سیلاب کے تناظر میں ان فنکاروں اور ہم ایورڈز کی تقریب شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UPqQwDG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔