پیر، 26 ستمبر، 2022

ظریفہ جان: کشمیر کی ان پڑھ شاعرہ ظریفہ جان جنھوں نے شعر کہنے کے لیے منفرد زبان تخلیق کی

0 comments
ظریفہ جان انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی ایک شاعرہ ہیں۔ انھوں نے کشمیری زبان میں سیکڑوں نظمیں کہی ہیں۔ وہ پڑھی لکھی نہیں ہیں۔ انھوں نے اپنی نظمیں اور اشعار یاد رکھنے کے لیے ایک منفرد علامتی زبان تخلیق کر دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aBYtQi3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔