ہفتہ، 29 اکتوبر، 2022

سعودی عرب میں پھنسی امریکی ماں: ’لوگوں نے خبردار کیا تھا کہ اس ملک مت جانا‘

0 comments
امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والی متعدد خواتین، جنھوں نے سعودی شہریوں سے شادی کی تھی، اب اپنے بچے حاصل کرنے اور ان کو ملک سے نکالنے کی جنگ لڑ رہی ہیں تاہم اس مہم میں شامل ایک فرد کا کہنا ہے کہ ان میں سے اکثر خواتین کی حکومتیں ان کی مدد نہیں کر رہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/k4v5EMc
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔