اتوار، 30 اکتوبر، 2022

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں اموات: ’اتنے لوگ تھے کہ ہم فرش پر کچلے جا رہے تھے‘

0 comments
عینی شاہدین نے کوریائی دارالحکومت سیؤل کے معروف علاقے اٹاون میں انتہائی افراتفری کے مناظر کو بیان کیا ہے۔ یہ ضلع اپنے نائٹ لائے کے لیے مشہور ہے لیکن اس کی تنگ گلیوں میں اس قدر بھیڑ جمع ہو گئی تھی کہ دم گھٹنے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی موت ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eRjM3lI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔