جمعرات، 27 اکتوبر، 2022

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس: ’اگر اُن کے فون میں شواہد ہیں تو کمیشن کو انھیں بلانا چاہیے‘

0 comments
پاکستان تحریک انصاف رہنما فیصل واوڈا کی جانب سے بدھ کی رات کی جانے والی پریس کانفرنس کے بعد، جس میں انھوں نے صحافی ارشد شریف کے قتل اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق چند دعوے کیے، ان کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9YsKS0a
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔