جمعہ، 10 مارچ، 2023

سندھ: وڈیروں کی زمینیں تو بچ گئیں مگر عوام کے بچے آج بھی کشتیوں پر سکول جانے پر مجبور کیوں؟

0 comments
’وڈیروں نے اپنی زمینیں بچانے کے لیے کچھ فاصلے پر موجود نہر کو کٹ لگوا دیا، جب ہمیں پتا چلا تو ہم ان کے پاس گئے اور کہا کہ سائیں ہم ڈوب جائیں گے مگر انھوں نے ہماری بات نہیں مانی۔‘ صوبہ سندھ کا وہ علاقہ جہاں آج بھی سیلابی پانی موجود ہے اور بچے کشتیوں پر سکول جانے پر مجبور ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wYtex3p
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔