جمعرات، 2 مارچ، 2023

نفسیاتی حمل: ’میں اس بچے کو کھونے کا سوگ مناتی رہی جو کبھی میرے پیٹ میں موجود ہی نہیں تھا‘

0 comments
سنہ 2019 کے آخر میں 21 سالہ میک اپ آرٹسٹ گائزلی راموس دی سیکیورا کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا جو ان کے خیال میں ان کی زندگی کے سب سے مشکل وقتوں میں سے ایک تھا یعنی ان کے والدین الگ ہو رہے تھے اور وہ ایک بدسلوکی والے رشتے میں تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eaJgVY6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔