پیر، 14 اگست، 2023

آن لائن فراڈ میں ڈیڑھ کروڑ روپے گنوانے والی خاتون: ’ہر وقت خوف میں رہتی ہوں، ان کے پاس میری تمام تفصیلات ہیں‘

0 comments
برطانیہ کے علاقے سمرسیٹ میں ایک خاتون نے آن لائن فراڈ میں تقریبا 40 ہزار پاونڈ گنوا دیےGسمرسیٹ سے تعلق رکھنے والی لیزا (فرضی نام) نے بتایا کہ کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرتے وقت ان کو یقین تھا کہ ان کے ساتھ دھوکہ نہیں ہو گا کیونکہ اس آن لائن کمپنی کو منی سیونگ ایکسپرٹ (رقم جمع کرنے کے ماہر) مارٹن لیوس کی پشت پناہی حاصل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/46U0hrI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔