ہفتہ، 20 اپریل، 2024

ایرانی جوہری تنصیب اور ڈرون و بیلسٹک میزائل تیار کرنے والی فیکٹریوں کے مرکز اصفہان کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟

0 comments
اگر جمعہ کو کیا گیا حملہ اسرائیل کی جانب سے تھا تو ایسا لگتا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کی حکومت ایران کو پیغام دے رہی ہے کہ وہ اصفہان میں اِس نوعیت کے حساس اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے، تاہم اس مرحلے پر جانتے بوجھتے وہ ایسا کرنے سے گریز کر رہی ہے۔ یہ شہر ایران کے لیے اتنی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/nXEJjDi
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔