جمعہ، 5 اپریل، 2024

عثمانی فوج کا طاقتور دستہ جس نے اپنے ہی تین سلطان معزول اور قتل کیے

0 comments
1453 میں قسطنطنیہ پر قبضہ، 1514 میں جنگ چالدران میں صفوی ایرانیوں کو شکست دے کر اناطولیہ کے مشرقی حصے پر قبضہ اور 1516 میں مرج دابق نامی لڑائی جس میں عثمانیوں نے مملوکوں سے حلب و دمشق وغیرہ چھین لیے، سب میں ینی چری کا اہم حصہ تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/a20U3bx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔