پیر، 25 مئی، 2020

Florida Law Restricting Felon Voting Is Unconstitutional, Judge Rules... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PATRICIA MAZZEI from NYT U.S. https://ift.tt/2zjR18K

We’re Not Really Parenting. We’re Managing Parenthood in a Pandemic.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JENNIFER SENIOR from NYT Opinion https://ift.tt/2X0avYI

As Trump Pushes for Reopenings, Congregations Choose Safety Over Haste... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY RICK ROJAS AND ELIZABETH DIAS from NYT U.S. https://ift.tt/36qqHWk

The South Korean protester living in the sky....

0 comments
Kim Yong-hee has spent a year living on a 20-metre-high traffic tower in protest at Samsung's zero-union policy.

from BBC News - World https://ift.tt/2LW8AhD

Family of exiled top Saudi officer Saad al-Jabri 'targeted'....

0 comments
Saad al-Jabri fled to Canada but officials are going after his children back home, the BBC is told.

from BBC News - World https://ift.tt/2ZuJZsp

اتوار، 24 مئی، 2020

"MUBARKAAN" Title song|| EID MUBARAK ||FULL VIDEO ||WAKEUP CALL WITH ZIA...

0 comments

Kim Jong-un Moves to Increase North Korea’s Nuclear Strength... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY CHOE SANG-HUN from NYT World https://ift.tt/3bWT1Rp

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: عید ہوندی سی ساڈہے ویہلے ۔۔۔

0 comments
میری تو عادت ہے موقع بے موقع بات بے بات الٹی سیدھی ہانکتے رہنا۔ آپ لوگ اپنی عید کیوں کھوٹی کرتے ہو۔ اب جیسی کیسی بھی سہی منا تو لی۔ اہلِ وطن اور نااہلِ وطن، سب ہی کو عید مبارک۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Xp8Hrp
via IFTTT

Quotation of the Day: In the Fight to Be ‘Just Hong Kong,’ a Daunting New Salvo... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2XDsXG3

Corrections: May 24, 2020... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2ARsNmp

افغان طالبان کا عید پر حکومت کے ساتھ تین روزہ جنگ بندی کا اعلان

0 comments
افغانستان میں طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ys7Q0z
via IFTTT

What’s on TV Sunday: ‘Lance’ and ‘Underestimate the Girl’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/3bXeh9Q

Netanyahu trial: Israeli prime minister faces Jerusalem court....

0 comments
The country is gripped by the spectacle of a serving leader being tried for the first time.

from BBC News - World https://ift.tt/2LWoW9Y

عید الفطر: میر باقر علی داستان گو اور سو برس پہلے دلی کی عید

0 comments
دلی میں عید کی خوشی کیوں مشہور تھی؟ رمضان کے روکھے دن دلی والوں نے گِن گِن کر کاٹے۔ اب اللہ اللہ کر کے انتیسواں دن خدا لایا۔ اس زور کی خوشی کی بے چینی۔ ایک سے ایک آپس میں کہہ رہا ہے کہ کہو بھئی کچھ سنا سنایا، ہاں چاند کا حال کہو۔ آج چاند یقینی ہے یا کل۔ اورجنتری والے کیا لکھتے ہیں؟ آج چاند ہو گا یا نہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WYMHo4
via IFTTT

Afghan Sides Agree to a Rare Cease-Fire During Eid al-Fitr... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MUJIB MASHAL from NYT World https://ift.tt/2LXKWBe

Coronavirus Live Updates: U.S. Lockdowns Ease, Even as Death Toll Nears 100,000... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT World https://ift.tt/3bXE3uo

Western Australia prepares for 'once-in-a-decade' storm....

0 comments
The country's entire western coast is expected to be affected by torrential rain and massive waves.

from BBC News - World https://ift.tt/3c2oaml

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: عید کا دن ہے!

0 comments
وہی لوگ جو چند سو مصدقہ مریضوں کی خبر سن کر ردِ بلا کے لیے چھت پہ چڑھ کر اذان دے رہے تھے، آج بے فکری سے بازاروں میں گھوم رہے ہیں۔ خوف، احتیاط اور انسانی فطرت، آمنے سامنے آ کھڑے ہوئے ہیں۔ تقدیر اور معجزے برحق سہی مگر احتیاط اپنی جگہ بہت اہم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LSRb9D
via IFTTT

کراچی حادثے میں بچ جانے والے دو خوش نصیب کیا بتاتے ہیں؟

0 comments
دنیا بھر میں طیاروں کے حادثہ میں کسی کے بچ جانے کی مثالیں بہت ہی کم موجود ہیں۔ ان حادثات میں بچ جانے والوں کو انتہائی خوش قسمت سمجھا جاتا ہے۔ ایسے ہی دو خوش قسمت محمد زبیر اور پنجاب بینک کے صدر ظفر محسود ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eidHon
via IFTTT

کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں ہلاک مسافروں کی شناخت کا عمل جاری

0 comments
کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں ہلاک مسافروں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ اپنے رشتے داروں کی تلاش میں کئی لوگ سرد خانوں کے چکر لگاتے رہے، جبکہ ماڈل کالونی میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WVIZM4
via IFTTT

Cómo se hizo la portada repleta de nombres... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JOHN GRIPPE from NYT en Español https://ift.tt/2LWg04G

saturday... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Briefing https://ift.tt/2ZzaFYS

Hong Kong: World political figures condemn China's security law plan....

0 comments
Nearly 200 signatories say Beijing's proposal is an "assault on the city's fundamental freedoms".

from BBC News - World https://ift.tt/2ys1cra

پاکستان کے آڈیٹر جنرل نے زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا ہے

0 comments
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XvigFs
via IFTTT

Stan's Donuts: A farewell to a shop closed by coronavirus....

0 comments
Coronavirus has forced thousands of small businesses to shut in the US. Stan's Donuts is just one.

from BBC News - World https://ift.tt/2zg2W7y

Rwanda genocide: How Félicien Kabuga evaded capture for 26 years....

0 comments
Félicien Kabuga outwitted Rwandan genocide prosecutors by using 28 aliases and powerful connections.

from BBC News - World https://ift.tt/3eaHKhZ

Coronavirus: Why reopening French schools is a social emergency....

0 comments
Children returning to school are often from wealthier families, so why are other pupils staying home?

from BBC News - World https://ift.tt/2LUbtzA

LG Polymers: Was negligence behind India's deadly gas leak?....

0 comments
The Indian arm of a South Korean multinational was charged after a leak from its factory killed 12.

from BBC News - World https://ift.tt/2LWlL2d

Coronavirus: Which health claims are circulating online?....

0 comments
A wide range of false and misleading health claims continue to spread on social media.

from BBC News - World https://ift.tt/2WYwH5u

"MUBARKAAN" Title song|| EID MUBARAK ||FULL VIDEO ||WAKEUP CALL WITH ZIA...

0 comments

ہفتہ، 23 مئی، 2020

پی آئی اے کا جہاز شیطانی طاقتوں نے گرایا ، ہمارے ٹیم ممبر نے کچھ دن قبل ہی۔۔۔‘‘ زید حامد نے ایسا انکشاف کردیا کہ حاضرین کے پیروں تلے زمین نکل گی

0 comments
اسلام آباد (ویب ڈیسک،ویک اپ کال ضیاء مغل) زید حامد کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا جہاز شیطانی طاقتوں نے
گرایا ، ہمارے ٹیم ممبر نے کچھ دن قبل یہی خواب دیکھا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے معروف بلاگر اور 
کچھ عرصہ پہلے ہمارے ایک ٹیم ممبر نے مجھے اپنا ایک خواب بھیجا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق زید حامد نے آج کے طیارہ حادثہ کو اس خواب سے جوڑتے ہوئے کہا ہےکہ اس طیارے کی تباہی تو ایک خواب میں دیکھی جا چکی تھی زید حامد کہتے ہیں کہ اس کے دوست بتاتے ہیں ‌کہ ! اس نے دیکھا تھا کہ پاکستان کے جنگی طیارے طیارے بلاوجہ آسمان سے گر رہے ہیں ۔پھر ایک پی آئی اے کا طیارہ بھی بغیر کسی وجہ کے گرکر تباہ ہوجاتا۔ اس کو کہا جاتا ہے کہ یہ شیطانی طاقتیں پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ اپنے دوسرے ٹوئٹ میں انکا کہنا تھا کہ ” یہی وجہ ہے کہ ہم مسلمانوں کو اس وقت روحانی طور پر بہت مضبوط ہونا پڑے گا۔ ہر قسم کے شیاطین، دین اسلام اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے اپنی شیطانی طاقتیں استعمال کر رہے ہیں۔۔ پاکستان اور امت مسلمہ کو اپنی دعاؤں کے حصار میں رکھیں۔۔ شیطانی طاقتوں کا مقابلہ دعاؤں سے کیا جاتا ہے۔۔” ایک اور ٹویٹ میں انکا کہنا تھا کہ ” آج ہم قرآن وسنت اور دین کی حکمت سے کتنے دور ہوچکے ہیں ۔۔ جب ہم نے نے ایک ٹیم ممبر کا خواب سنایا تو لوگ نیچے گالیاں دینے پر آگئے۔ حالانکہ سچے خواب، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت اور اس امت پر اللہ کا کرم ہیں۔ اس تحریر کو غور سے پڑھیں۔ اپنے خوابوں کو سنجیدہ لیا کریں۔” ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا ” جس طرح ملک کی خفیہ ایجنسی انٹیلیجنس جمع کرتی ہے، اسی طرح اللہ اپنے بندوں کو روحانی انٹیلیجنس دیتا ہے خوابوں کے ذریعے ۔۔ اللہ کی رحمت کا یہ دروازہ آج بھی کھلا ہے۔۔ سچے اور نیک انسان کا خواب ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ جس کو شک ہو سورہ یوسف پڑھے۔۔ اللہ سے سچے خواب طلب کریں”۔سوشل ایکٹوسٹ زید حامد نے حسب روایت پھر ایک بہت بڑی بات کر دی ،

حکومت نے حامد میر کے حوالے سے کیا فیصلہ کر لیا؟ صحافتی حلقوں کو سرپرائز دینے کی تیاریاں، پاکستانی حیران

0 comments

لاہور(نیوز ڈیسک,ویک اپ کال ضیاءمغل) وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنے خلاف من گھڑ ت الزامات اور تبصرہ
کرنے پر سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ٹی وی پروگرام میں صحافی حامد میر کی 
وزیراعلی عثمان بزدار پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، اور وزیر اعلی پنجاب نے اس حوالے سے اپنی قانونی ٹیم کو کارروائی شروع کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ایک دوسری ٹویٹ میں کہا گیا کہ پنجاب حکومت حامد میر کے شر انگیز الزامات کی سختی سے تردید کرتی ہے ، حامد میر اور ہم ٹی وی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے، حامد میر نے پروگرام میں بغیر ثبوت وزیراعلی عثمان بزدار پر الزامات لگا کر صحافتی اقدار کو پامال کیا۔ یاد رہے کہ حامد میر نے ہم ٹی وی کے پروگرام میں اینکر محمد مالک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ عثمان بزدار نے انکشاف کیا ہے کہ شوگر بحران میں جو سبسڈی دی گئی وہ مجھ سے عمران خان نے دلوائی میرے پاس اس کے ثبوت موجود ہیں۔ عمران خان میرے سامنے بول بھی نہیں سکتا میں نے اپنے والد کے نام پر ہسپتال بنایا ہے عمران خان میرے سامنے پر بھی نہیں ما ر سکتے۔
حامد میر نے ایک ادھورا محاورہ بولتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو آئندہ آنے والے دنوں میں پتا چلے گا کہ یہ عثمان بزدار انہوں نے آستین میں ۔۔۔۔۔وہ پالا ہے۔

جانب سے

سماجی کارکن ادریس خٹک چھ ماہ بعد بھی ’لاپتہ‘

0 comments
حال ہی میں ادریس خٹک کی واپسی کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ دیر کے لیے ایک ٹرینڈ بھی چلا لیکن اس کے بعد پھر خاموشی ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bTF0Ur
via IFTTT

Hertz, Car Rental Pioneer, Files for Bankruptcy Protection... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NIRAJ CHOKSHI from NYT Business https://ift.tt/2Xl9hGF

Completely... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY CAITLIN LOVINGER from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2Xq6s7h

Airlines Given Tentative OK to Halt Service at Dozens of U.S. Cities... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NIRAJ CHOKSHI from NYT Business https://ift.tt/3cVJGe5

Prosecutors to Drop Charges Against Boyfriend of Breonna Taylor... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL LEVENSON from NYT U.S. https://ift.tt/2XquQWt

Trump Orders States to Allow Places of Worship to Open, Though He Has No Authority To... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PETER BAKER from NYT U.S. https://ift.tt/3gprGuK

Pakistan plane crash: 'All I could see was fire'....

0 comments
At least 92 people have died after a PIA plane hit a Karachi residential area during landing.

from BBC News - World https://ift.tt/3bWHmCa

Michael Flynn and the Presumption of Guilt... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BRET STEPHENS from NYT Opinion https://ift.tt/2ZtMIC9

Uncertain Results in Study of Convalescent Serum for Covid-19... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY GINA KOLATA from NYT Health https://ift.tt/2M4HVzv

White House Worries About Kelly Loeffler’s Senate Prospects in Georgia... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MAGGIE HABERMAN, JONATHAN MARTIN AND NICHOLAS FANDOS from NYT U.S. https://ift.tt/2Tw9mWU

Virus Lockdown Forces Iran Into Its First Virtual Quds Day... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY FARNAZ FASSIHI from NYT World https://ift.tt/3gijiNl

Coronavirus: Protective badges and cannabis claims fact-checked....

0 comments
Claims that badges can protect wearers from coronavirus and a cannabis treatment fact-checked.

from BBC News - World https://ift.tt/2LOuTWF

Coronavirus in Kenya: 'I buried my cousin on Facebook Live'....

0 comments
The BBC's Mercy Juma had to watch her cousin's burial online - until her internet connection failed.

from BBC News - World https://ift.tt/2ZtRUGo

Week in pictures: 16-22 May 2020....

0 comments
A selection of news photographs taken around the world this week.

from BBC News - World https://ift.tt/2zYmKfw

Coronavirus in the Maldives: The couple trapped on never-ending honeymoon....

0 comments
A Dubai-based couple are still stuck at a deserted resort, more than two months after their wedding.

from BBC News - World https://ift.tt/2zYqMEO

Heinrich Himmler: How a fake stamp led to the Nazi SS leader's capture....

0 comments
Seventy-five years after his death, the Nazi SS leader's possessions are due to go on display in the UK.

from BBC News - World https://ift.tt/2XipPz0

Coronavirus: Can children catch and pass on coronavirus?....

0 comments
BBC's Health Correspondent Laura Foster explains what we know currently about how children are affected by the virus.

from BBC News - World https://ift.tt/3ghkH6M

Patrick Ewing Says He Has Covid-19... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY SOPAN DEB from NYT Sports https://ift.tt/2ZtJ4sc

Coronavirus Briefing: What Happened Today... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY LARA TAKENAGA AND JONATHAN WOLFE from NYT U.S. https://ift.tt/3ebZlpC

Trump Orders States to Allow Places of Worship to Open, Though He Has No Authority To... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PETER BAKER from NYT U.S. https://ift.tt/3c05ofn

Trump’s Press Secretary Displays One of His Checks in a Little Too Much Detail... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ANNIE KARNI from NYT U.S. https://ift.tt/2ALwSZl

Brazil court releases foul-mouthed Bolsonaro video....

0 comments
It is part of a probe into allegations the president tried to replace top federal police officials.

from BBC News - World https://ift.tt/2TwXAvs

Canada v US: Loon stabs eagle through heart....

0 comments
The loon, which is on Canada's dollar coin, and the eagle, America's national bird, fought to the death.

from BBC News - World https://ift.tt/3cXrNeG

چاند کے زاویے میں تبدیلی۔۔!! 23 مئی کو شوال کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

0 comments
لاہور( نیوز ڈیسک،ویک اپ کال ضیاء مغل) 23 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کے صرف 10 فیصد امکانات موجود ہیں۔بیسویں روزے تک 23مئی کو چاند نظر آنے کے امکانات 30فیصد تھے۔چاند نظر آنے کے امکانات میں کمی چاند کے زاویے میں معمولی سی تبدیلی کے باعث ہوئی۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 23مئی کو
شوال کا چاند نظر آنے کے صرف دس فیصد امکانات ہیں۔شوال کے چاند کی پیدائش 22 مئی کو رات 10 بج کر 40 منٹ پر ہو گی اور 30 مئی کو اس کے نظر آنے کے لیے عمر پوری نہیں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف دس فیصدتک امکانات ہیں کہ چاند گوادر یا جیوانی میں نظر آسکے۔کیلنڈر کے حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک بھی دن کا فرق پڑنے سے آئندہ سال کا کیلنڈر ڈسٹرب ہو جاتا ہے، اس لیے کیلنڈر کے باوجود بھی سعودی عرب میں کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے۔دوسری طرف مذہبی حلقوں کا کہنا ہے کہ 23مئی کو چاند نظر آنے یا نہ آنے کی لا حاصل بحث چھیڑدی گئی ہے۔متعلقہ ادارے جو بھی اعلان کریں اس پر سب کو لبیک کہنا چاہیے۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا تھا کہ عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی لیکن رویت ہلال کمیٹی پیر کو عید کرنا چاہتی ہے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جدید سائنسی دور میں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مفتی منیب الرحمان اورمفتی پوپلزئی الگ الگ راستے پر کھڑے ہیں کیونکہ چاند کسی کے کہنے پر اپنا مدار تبدیل نہیں کرتا ہے اور ایسی صورت میں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی عملی اہمیت باقی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ناسا نے کہا چاند پر لمبا عرصہ رہنے کیلئے مشن بھیجیں گے، مستقبل میں مولوی صاحبان کے لیے عید پر چاند کرنا بڑا چیلنج ہوگا۔ مفتی پوپلزئی نے بھی چاند دیکھنے کے لیے اجلاس طلب کر لیا ہے۔

بات بالآخر وہی نکلی :حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں پہلے سے ہی کیا فنی خرابی تھی؟ ذرائع نے تصدیق کر دی

0 comments
ک
راچی (ویب ڈیسک،ویک اپ کال ضیاءمغل) ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں پہلے سے ہی فنی خرابی تھی، لاہور سے اڑان بھرنے سے آدھا گھنٹہ قبل طیارے کا معائنہ کیا گیا تھا، معائنہ کیے جانے کے باوجود دونوں انجن کا فیل ہو جانا حیران کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی حادثے کا شکار ہونےوالا
 طیارہ پہلے سے ہی فنی خرابی کا شکار تھا۔طیارے کے لاہور سے اڑان بھرنے سے قبل بھی اس کا تفصیلی معائنہ کیا گیا تھا۔ پی آئی اے کے اینجیئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے اڑان بھرنے سے قبل بھی طیارے میں فنی خرابی کی نشاندہی کی تھی اور اس حوالے سے مینیجمنٹ کو بھی باقاعدہ آگاہ کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ امر حیران کن ہے کہ معائنے کے دوران طیارے کے دونوں انجن ٹھیک حالت میں تھے، تاہم کراچی میں لینڈ کرنے سے قبل دونوں ہی انجن فیل ہوگئے۔ اس حوالے سے اصل حقائق تحقیقات کے بعد ہی معلوم ہو سکیں گے۔ دوسری جانب سامنے آنے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق طیارے کے لینڈنگ گیئر خراب ہونے کے بعد جب طیارے کو ائیرپورٹ پر لینڈ کروانے کی کوشش کی جا رہی تھی، تب اس دوران طیارے سے پرندے بھی ٹکرائے۔ واضح رہے کراچی ایئرپورٹ کے قریب آج سوا دو بجے کے قریب پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 8303 گر کر تباہ ہوگئی۔ایئربس 320 میں 107 افراد سوار تھے۔ جن میں 99 مسافر اور عملے کے 8 افراد شامل تھے۔ آخری اطلاعات تک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 39 افراد کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ایئربس 320ایک بج کر 10 منٹ پر لاہور ایئرپورٹ سے کراچی کیلئے روانہ ہوئی۔ پی آئی اے کی پرواز لاہور سے کراچی پہنچی تھی کہ لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کیلئے بالکل تیار تھا۔ پائلٹ نے لینڈنگ کا سگنل بھی دے دیا تھا۔ لیکن طیارے کا لینڈنگ سے ایک منٹ قبل کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا اور ماڈل کالونی کی آبادی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے کی ابتدائی وجوہات تکنیکی خرابی بتائی جا رہی ہے کہ لینڈںگ کے دوران طیارے کے پہیے نہیں کھل رہے تھے۔ طیارہ گرنے سے کئی گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔جبکہ جس چھت پر طیارہ گرا ہے۔ اس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ طیارہ گرنے کے ساتھ ہی طیارے میں آگ لگ گئی۔ جس سے آسمان پر دھوئیں گے بادل بن گئے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔ طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی ایئرپورٹ اور ماڈل کالونی کے متاثرہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ مزید برآں ترجمان پی آئی اے عبداللہ کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے سے متعلق وہ کچھ دیرمیں تفصیلی پریس کانفرنس کریں گے۔ عوام کو چاہیے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ طیارہ زیادہ پرانا نہیں تھا، طیارے کی عمر 10 سے 12 سال تھی، تکنیکی خرابی کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

جمعہ، 22 مئی، 2020

CELEBRATE YOUR CHEERFUL NIGHT"CHANND RAAT SPECIAL"WITH WAKEUPCALLZIAMUG...

0 comments

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے خاندان نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

0 comments
سعودی عرب نے گذشتہ برس دسمبر میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں پانچ افراد کو سزائے موت سنائی تھی اور صلاح خاشقجی نے سعودی عدلیہ کے اس فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے ان کی تعریف کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g9Sw9T
via IFTTT

As Tara Reade’s Expert Witness Credentials Are Questioned, So Are Verdicts... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY LISA LERER, JIM RUTENBERG AND STEPHANIE SAUL from NYT U.S. https://ift.tt/2A3xPvC

Man on Zoom Call With 20 Others Is Killed by His Son, Police Say... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MATT STEVENS from NYT New York https://ift.tt/2WRgaQP

Si la vida fuera una película, se llamaría ‘Cerrado hasta nuevo aviso’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DAN BARRY from NYT en Español https://ift.tt/2Zr3kL2

Quotation of the Day: China Makes Move to Quash Dissent Inside Hong Kong... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/3bX6Ijg

Corrections: May 22, 2020... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2Zr2yh6

The Climate ‘Hot 10 Songs’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KENDRA PIERRE-LOUIS from NYT Climate https://ift.tt/3e5CiwP

Island Shelters... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY CAITLIN LOVINGER from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2XfwgCW

China Abandons Growth Target for Year as Coronavirus Disrupts Economy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KEITH BRADSHER AND CHRIS BUCKLEY from NYT Business https://ift.tt/3bQH93d

thursday... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Briefing https://ift.tt/3bVefPD

Trump removes mask before facing cameras at car factory....

0 comments
The president says he didn't want to "give the press the pleasure of seeing" him in a face covering.

from BBC News - World https://ift.tt/3g6td8R

Coronavirus Briefing: What Happened Today... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PATRICK J. LYONS from NYT U.S. https://ift.tt/2ymOFFp

I’ve Been Sounding Taps Since My Ship Was Attacked in 1945... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JAKE NEVINS from NYT Magazine https://ift.tt/3cVXsgD

In Michigan Visit, Trump Forgoes Criticism and Talks About the Economy and the Flood... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ANNIE KARNI from NYT U.S. https://ift.tt/2Xi0xBc

How We Spend Tells Us Whose Lives Matter... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PAMELA SHIFMAN AND SALAMISHAH TILLET from NYT Opinion https://ift.tt/2zWgBQY

Supreme Court Won’t Block Surgery for Transgender Inmate... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ADAM LIPTAK from NYT U.S. https://ift.tt/3geXSAE

Your Advice for the Class of 2020... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY LISA LERER from NYT U.S. https://ift.tt/2zaDNLt

Coronavirus: The Bolivian orchestra stranded in a German castle....

0 comments
The young musicians have been in a moated castle in eastern Germany for 73 days after Bolivia closed its borders.

from BBC News - World https://ift.tt/3e2lDKq

Coronavirus: Is Latin America the next epicentre of the pandemic?....

0 comments
New cases have been rising sharply in Brazil and Mexico, along with other countries in the region.

from BBC News - World https://ift.tt/3gbOqxY

Coronavirus sparks a sanitary pad crisis in India....

0 comments
Schools normally provide students with pads in a country where millions of women go without.

from BBC News - World https://ift.tt/2Tvh3wm

Get ready for the 'holy grail' of computer graphics....

0 comments
Ray tracing produces stunning lighting effects but has been too complex for computers, until now.

from BBC News - World https://ift.tt/2WQS6gX

Africa's week in pictures: 15 - 21 May 2020....

0 comments
A selection of the week's best photos from across the continent.

from BBC News - World https://ift.tt/36lCyF4

چینی فرانزک رپورٹ: شہباز شریف نے اصل قصوروار عمران خان کو قرار دے دیا، جہانگیر ترین کی الزمات کی تردید

0 comments
شہباز شریف نے چینی فرانزک رپورٹ پر اپنے رد عمل میں کہا کہ اس تمام معاملے میں اصل قصوروار وزیراعظم عمران خان ہیں جبکہ جہانگیر ترین نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو ناانصافی کہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cRolm0
via IFTTT

جمعرات، 21 مئی، 2020

2 Dead in Manhattan as Police Interrupt Domestic Attack... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ASHLEY SOUTHALL from NYT New York https://ift.tt/2AHJT6c

Michael Cohen, Disgraced Ex-Trump Lawyer, to Be Released From Prison... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BENJAMIN WEISER, KATIE BENNER AND WILLIAM K. RASHBAUM from NYT New York https://ift.tt/3gaL8Ll

Mika Brzezinski: TV host blasts 'sick' Trump's conspiracy theory....

0 comments
The president is called "disgusting" by Joe Scarborough's furious co-host and wife.

from BBC News - World https://ift.tt/2AOGvXp

N.F.L. Player Sues United Airlines, Saying Woman Sexually Assaulted Him on a Flight... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NEIL VIGDOR from NYT U.S. https://ift.tt/3cL7fpL

G.O.P. Voters Back QAnon Conspiracy Promoter for U.S. Senate... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MIKE BAKER from NYT U.S. https://ift.tt/2Xf4A0Z

Lockdown Delays Cost at Least 36,000 Lives, Data Show... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JAMES GLANZ AND CAMPBELL ROBERTSON from NYT U.S. https://ift.tt/36gdxLA

Coronavirus Briefing: What Happened Today... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PATRICK J. LYONS from NYT U.S. https://ift.tt/2WPI8wE

As Virus Lingers in Michigan, a New Crisis Arrives: Flooding... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KATHLEEN GRAY AND JULIE BOSMAN from NYT U.S. https://ift.tt/2AHAyva

Ex-Trump lawyer Cohen to be freed from prison....

0 comments
Michael Cohen will continue serving his sentence at home as Covid-19 spreads in prisons.

from BBC News - World https://ift.tt/2z8TlPQ