ہفتہ، 23 مئی، 2020

پی آئی اے کا جہاز شیطانی طاقتوں نے گرایا ، ہمارے ٹیم ممبر نے کچھ دن قبل ہی۔۔۔‘‘ زید حامد نے ایسا انکشاف کردیا کہ حاضرین کے پیروں تلے زمین نکل گی

0 comments
اسلام آباد (ویب ڈیسک،ویک اپ کال ضیاء مغل) زید حامد کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا جہاز شیطانی طاقتوں نے
گرایا ، ہمارے ٹیم ممبر نے کچھ دن قبل یہی خواب دیکھا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے معروف بلاگر اور 
کچھ عرصہ پہلے ہمارے ایک ٹیم ممبر نے مجھے اپنا ایک خواب بھیجا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق زید حامد نے آج کے طیارہ حادثہ کو اس خواب سے جوڑتے ہوئے کہا ہےکہ اس طیارے کی تباہی تو ایک خواب میں دیکھی جا چکی تھی زید حامد کہتے ہیں کہ اس کے دوست بتاتے ہیں ‌کہ ! اس نے دیکھا تھا کہ پاکستان کے جنگی طیارے طیارے بلاوجہ آسمان سے گر رہے ہیں ۔پھر ایک پی آئی اے کا طیارہ بھی بغیر کسی وجہ کے گرکر تباہ ہوجاتا۔ اس کو کہا جاتا ہے کہ یہ شیطانی طاقتیں پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ اپنے دوسرے ٹوئٹ میں انکا کہنا تھا کہ ” یہی وجہ ہے کہ ہم مسلمانوں کو اس وقت روحانی طور پر بہت مضبوط ہونا پڑے گا۔ ہر قسم کے شیاطین، دین اسلام اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے اپنی شیطانی طاقتیں استعمال کر رہے ہیں۔۔ پاکستان اور امت مسلمہ کو اپنی دعاؤں کے حصار میں رکھیں۔۔ شیطانی طاقتوں کا مقابلہ دعاؤں سے کیا جاتا ہے۔۔” ایک اور ٹویٹ میں انکا کہنا تھا کہ ” آج ہم قرآن وسنت اور دین کی حکمت سے کتنے دور ہوچکے ہیں ۔۔ جب ہم نے نے ایک ٹیم ممبر کا خواب سنایا تو لوگ نیچے گالیاں دینے پر آگئے۔ حالانکہ سچے خواب، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت اور اس امت پر اللہ کا کرم ہیں۔ اس تحریر کو غور سے پڑھیں۔ اپنے خوابوں کو سنجیدہ لیا کریں۔” ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا ” جس طرح ملک کی خفیہ ایجنسی انٹیلیجنس جمع کرتی ہے، اسی طرح اللہ اپنے بندوں کو روحانی انٹیلیجنس دیتا ہے خوابوں کے ذریعے ۔۔ اللہ کی رحمت کا یہ دروازہ آج بھی کھلا ہے۔۔ سچے اور نیک انسان کا خواب ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ جس کو شک ہو سورہ یوسف پڑھے۔۔ اللہ سے سچے خواب طلب کریں”۔سوشل ایکٹوسٹ زید حامد نے حسب روایت پھر ایک بہت بڑی بات کر دی ،

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔