
By LAUREN MESSMAN from NYT Arts https://ift.tt/2Mk6dqi
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
جولائی 27, 2019
0
comments

جولائی 27, 2019
0
comments
جولائی 27, 2019
0
comments

جولائی 27, 2019
0
comments
جولائی 27, 2019
0
comments

جولائی 27, 2019
0
comments
جولائی 27, 2019
0
comments
جولائی 27, 2019
0
comments
جولائی 27, 2019
0
comments
جولائی 27, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments

جولائی 26, 2019
0
comments

جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments

جولائی 26, 2019
0
comments

جولائی 26, 2019
0
comments

جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 26, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments

جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments

جولائی 25, 2019
0
comments

جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments

جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments

جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments

جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments

جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 25, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
گھوٹکی (جی سی این رپورٹ)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سردار محمد بخش مہر نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سردار احمد علی کو شکست دیدی۔این اے 205 گھوٹکی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں تمام 290 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر89 ہزار 180 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جب کہ آزاد امیدوار سردار احمد علی مہر 72 ہزار 499 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نومنتخب ایم این اے محمد بخش مہر جیت کی مبارکباد دینے گھوٹکی پہنچے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا انتخابی نتیجہ تبدیلی والوں کے خلاف عوامی فیصلہ ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی فتح کا واضح مطلب ہے نہ کھپے نہ کھپے نیا پاکستان نہ کھپے۔انہوں نے کہا کہ این اے 205 میں ملنے والی کامیابی پیپلز پارٹی کی فتح کا نیا آغاز ہے۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی 2 کی نشست تحریک انصاف کے رکن اور وفاقی وزیر اینٹی نارکورٹکس سردار علی محمد مہر کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ اس نشست پر پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر اور آزاد امیدوار سردار احمد علی کے درمیان تھا جو آپس میں ماموں بھانجہ بھی ہیں۔آزاد امیدوار سردار احمد علی کو تحریک انصاف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی حمایت حاصل تھی۔قومی اسمبلی کے حلقہ 205 پر ضمنی انتخابات کے موقع پر پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے بغیر کسی تعطل کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔ حلقے میں 290 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے جہاں مرد و خواتین ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
The post این اے 205کا ضمنی انتخاب،پیپلزپارٹی کےمحمد بخش مہر نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کو کتنے ووٹو ں سے شکست دی appeared first on Global Current News.
جولائی 24, 2019
0
comments
واشنگٹن(جی سی این رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ علاقائی سلامتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آرمی چیف قمر جاوید نے امریکی محکمہ خارجہ کا دورہ کیا اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی سلامتی کی صورت حال اور افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی اور افغان عوام کی سربراہی میں افغان امن عمل کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان احترام، اعتماد اور مشترکہ اقدار پر مشتمل باہمی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے مزید بتایا کہ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید بہتر بنانے پر بات ہوئی، 22 جولائی کو ہونے والے سربراہی اجلاس کا بھی جائزہ لیا گیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سینٹیر لنزے گراہم اور جنرل ریٹائرڈ جیک کین سے بھی ملاقات ہوئی اس موقع پر سینیٹر گراہم نے خطے کی بہتر ہوتی صورت حال میں پاکستان کے کردار کو خوب سراہا۔گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر اور 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے جس کے بعد امریکی چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا۔آرمی چیف نے پینٹاگون میں امریکی چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملے سمیت دیگر سینئر امریکی فوجی قیادت سے بھی ملاقات کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغان امن عمل سمیت خطےکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال گیا اور امریکی عسکری حکام کی جانب سے افغان امن عمل میں پاکستانی فوج کی کاوشوں کو قابل ستائش قرار دیا گیا۔اس دوران آرمی چیف نے امریکی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا اور دوطرفہ ملٹری تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
The post وزیراعظم کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں appeared first on Global Current News.
جولائی 24, 2019
0
comments

جولائی 24, 2019
0
comments
لاہور (جی سی این رپورٹ) مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل(ر) اسلم بیگ نے کشمیر پر امریکی ثالثی کے بیان کو مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا فائدہ اتنا ضرور ہوگا کہ مسئلہ کی بین الاقوامی حیثیت بڑھے گی بھارت کو دفاعی محاذ پر آنا پڑے گا اور امریکہ مسئلہ کی حیثیت کو سمجھے گا۔ لیکن ہمیں خود امریکہ کے حوالے سے خوش گمان نہیں ہونا چاہئے کیونکہ ہماری سیاسی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ امریکہ کبھی مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا اور اس نے پاکستان کو ہمیشہ اپنے مفاد میں استعمال کیا ہے اور اب بھی اسے افغانستان کے محاذ پر پاکستان کی ضرورت ہے اور اس نے پاکستان کی خوشی کیلئے کشمیر پر ثالثی کے کردار کی پیشکش کر ڈالی لیکن بھارت پر دباؤ نہیں ڈالے گا کیونکہ آج بھی اس خطہ میں اس کا اتحادی بھارت ہے ہم نہیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے مرزا اسلم بیگ نے کہا کہ افغانستان میں امن عمل کے حوالے سے بھی ایک گھمبیر صورتحال طاری ہے۔ 1989 میں روس کی جانب سے بوریا بستر گول کرنے کے بعد امریکہ مزاحمتی قوتوں کو اقتدار سونپنے کے بجائے خود یہاں سے چلا گیا اور افغانستان جنگ و جدل سے دو چار ہوا اب بھی طالبان کے ساتھ کسی بڑے ہاتھ کی تیاری ہے اور طالبان پر کسی دوسرے کو مسلط کرنے کیلئے ایک کھیل کھیلا جا رہا ہے جبکہ حقیقت حال یہ ہے کہ آج افغانستان کے ستر فیصد علاقہ پر طالبان کی حکومت ہے ان کی عدالتیں ہیں اور انہی کا قانون چلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اشرف غنی کی حیثیت اور اہمیت کچھ نہیں اور ان کا صدر ٹرمپ کے حوالے سے بیان بھی ‘‘ساڈی بلی سانوں میاؤں’’ ہے صدر ٹرمپ ایک غیر متوازن شخص ہیں اور اس طرح کے بیانات ان کی شخصیت کی پہچان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ اور ان کی وہاں ہونے والی پذیرائی پر جشن منانے کی بجائے صورتحال کا گہرائی سے جائزہ لینا چاہئے کہ ایسا سب کچھ کیوں ہے اور امریکہ پاکستان اور پاکستانی قیادت پر اتنا فریفتہ کیوں ہے؟ کیونکہ امریکہ پاکستان کو کبھی انڈیا پر ترجیح نہیں دے گا اور اس کا مقصد صرف اپنا کام نکالنا ہو سکتا ہے۔ یہ کام کیا ہے اور اس کا مفاد کیا ہے ہمیں اس پر نظر رکھنی چاہئے۔
The post امریکہ پاکستان اور پاکستانی قیادت پر اتنا فریفتہ کیوں ہے؟ جنرل(ر)مرزا اسلم بیگ نے راز سے پردہ اٹھا دیا appeared first on Global Current News.
جولائی 24, 2019
0
comments

جولائی 24, 2019
0
comments

جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments

جولائی 24, 2019
0
comments

جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments

جولائی 24, 2019
0
comments

جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 24, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments

جولائی 23, 2019
0
comments

جولائی 23, 2019
0
comments

جولائی 23, 2019
0
comments

جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments

جولائی 23, 2019
0
comments

جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 23, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments
جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments

جولائی 22, 2019
0
comments
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اپنا دورہ پاکستان مکمل کر کے اب روس پہنچ چکے ہیں۔ حالیہ واقعات کے تناظر میں اب امریکہ، ایران مذاکرات کا مست...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL