ہفتہ، 4 جولائی، 2026

کیا پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش جیسے بڑی آبادی والے ممالک میں کرکٹ کی مقبولیت فٹبال کی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

0 comments
پاکستان اور بنگلہ دیش ایشیائی کوالیفائرز کے گروپ مرحلے سے ہی باہر ہو گئے اور چھ میچوں میں ایک بھی فتح حاصل نہ کر سکے۔ پاکستان پر 2017 سے 2025 کے درمیان اپنے گورننگ باڈی میں سیاسی تنازعات کے باعث فیفا نے تین مرتبہ بین الاقوامی فٹبال سے پابندی بھی عائد کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9Ixqz0a
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔