منگل، 23 جولائی، 2019

چاغی سے غیرملکی ڈرون برآمد، تحقیقات جاری

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں حکام نے ایک غیرملکی ڈرون طیارے کو اپنی تحویل میں لیا ہے جو بظاہر فنی خرابی کی وجہ سے وہاں اترنے پر مجبور ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2M18A1c
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔