کریم الجیعان نے رواں برس ہی 'برائٹن اینڈ سسکس میڈیکل سکول' سے میڈیسن میں گریجویشن مکمل کی ہے۔ گریجویشن کی تقریب میں وہ ڈاکٹر عباس کی میڈیکل گاؤن میں تصویر فریم کروا کر ساتھ لے گئے اور اُس کے ساتھ تصویر بنوا کر ٹویٹ کی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VtdevT
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VtdevT
via IFTTT