آج کل دنیا بھر میں بعض احتجاجی مظاہرین مخصوص ڈیزائن کا بنا ہوا نقاب چہرے پر چڑھائے نظر آتے ہیں۔ یہ نقاب اس شخص سے منسوب ہے جس نے آج سے 419 برس قبل شاہِ برطانیہ جیمز اوّل کو بارود میں اُڑانے کی ناکام کوشش کی تھی۔ اُس شخص کا نام گائے فاکس تھا۔ اپنے وقت کے ایک باغی سے منسوب اس ماسک نے جبر کے خلاف علامت بننے کا چار صدی پر محیط سفر کیسے طے کیا؟
from BBC News اردو https://ift.tt/g8To4Mu
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/g8To4Mu
via IFTTT