پیر، 28 مئی، 2018

واٹسن کی دھواں دار بیٹنگ، چینئی آئی پی ایل چیمپیئنZIA MUGHAL

0 comments
ممبئی کے وانکھیڑے سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں چینئی سپرکنگز نے حیدر آباد سنرائزر کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر گیارہواں آئی پی ایل جیت لیا ہے۔ انھوں نے حیدرآباد کا 179 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں مکمل کر لیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KYYutP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔