پیر، 28 مئی، 2018

گلگت بلتستان کو بھی وہی اختیارات حاصل ہیں جو باقی صوبوں کو ہیں: وزیراعظمZIA MUGHAL

0 comments
گلگت بلتسان کے لیے نئی قانون سازی پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے لیکن وزیرِاعظم نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب گلگت بلتستان کو بھی وہی اختیارات حاصل ہوں گے جو صوبوں کو حاصل ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J4GCRd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔