جمعرات، 6 جون، 2019

مظاہرین کیخلاف کریک ڈائون، سوڈان میں لاشوں کے ڈھیر، اقوام متحدہ کا بڑا اعلان سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

خرطوم (جی سی این رپورٹ)سوڈان میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں ہلاک افراد کی تعداد 108 ہو گئی اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے۔سوڈان میں اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے طبی حکام نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ تشدد کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے،

دریائے نیل سے مزید چالیس لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ادھر فوجی سربراہ نے کہا ہے کہ وہ استحکام کی خاطر مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، سلامتی کونسل میں تشدد کے خلاف پیش کردہ اعلامیے کو چین نے ویٹو کر دیا تھا۔حالات کے پیش نظر اقوام متحدہ نے اپنے عملے کو سوڈان سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔

The post مظاہرین کیخلاف کریک ڈائون، سوڈان میں لاشوں کے ڈھیر، اقوام متحدہ کا بڑا اعلان سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2JZQCM6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔