جمعہ، 12 فروری، 2021

ادریس خٹک کیس: ایم آئی 6 کا ایجنٹ قرار دیے جانے والے مائیکل سیمپل کون ہیں؟

0 comments
سماجی کارکن ادریس خٹک پر فوجی عدالت میں چلنے والے مقدمے میں جو الزامات عائد کیے گئے ہیں ان کے مطابق وہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے ایک مبینہ ایجنٹ مائیکل سیمپل کو معلومات فراہم کرتے رہے۔ جانیے کہ مائیکل سیمپل نامی شخص کون ہے اور اس کا ادریس خٹک سے کیا تعلق ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MXuIfK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔