جمعہ، 12 فروری، 2021

’قلا باز چوروں‘ کے گروپ نے انسٹاگرام کے ذریعے مشہور شخصیات کو کیسے لُوٹ لیا؟

0 comments
’ایکروبیٹ‘ یعنی ’قلا باز چوروں‘ کہلائے جانے والے ایک گروپ نے اٹلی میں امیر شخصیات کے گھروں کے انٹری پوائنٹ تلاش کرنے کے لئے ان کی تصاویر کا معائنہ کیا اور ٹیگ مقامات کے ذریعے یہ پتا لگایا کہ وہ کہاں رہتے ہیں اور کب گھر سے باہر ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tQLH3V
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔