جمعرات، 4 فروری، 2021

چھاتی کا کینسر: دیسی ٹوٹکوں سے شاہین کی چھاتی میں سوراخ ہو گیا

0 comments
سلمیٰ کہتی ہیں کہ مجھے لگتا ہے کہ میری چھاتی میں وہ گلٹی کچھ ماہ پہلے سے ہی موجود تھی نہاتے وقت مجھے پتہ تو چل گیا تھا لیکن میں اسے نظر انداز کر دیتی تھی اور جب مجھے اس سے تکلیف رہنے لگی تو میں نے وہیں قریبی ہسپتال میں ڈاکٹر کو دکھایا۔ میں بہت گھبرائی ہوئی تھی۔ آپریشن سے گلٹی تو نکل گئی لیکن پھر جب میں نے ٹیسٹ کروائے تو پتہ چلا کہ مجھے چھاتی کا کینسر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MxUgzS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔