جمعرات، 11 فروری، 2021

بٹ کوائن میں سرمایہ کاری: کسی نے مہنگی کار خریدی تو کوئی لُٹ گیا

0 comments
حال ہی میں بٹ کوائن کی قدر 48 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچی ہے۔ بٹ کوائن میں سرمایہ کاری سے متعلق کئی دلچسپ کہانیاں ہیں جن میں کچھ سرمایہ کاروں نے ان کی مدد سے گھر یا گاڑی خریدی ہے جبکہ بعض نے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی گنوا دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LCGNGq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔