منگل، 9 فروری، 2021

’لو جہاد‘: ’کوئی نہیں جانتا پسند کی شادی کرنے والے پنکی اور راشد کہاں گئے‘

0 comments
پنکی کی جو ویڈیو وائرل ہوئی تھی اس میں بجرنگ دل کے کارکنان تھانے کے اندر ہنگامہ آرائی کرتے اور ان کے خلاف نعرے بازی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ شادی کے کاغذات دکھانے کے باوجود بجرنگ دل کے کارکن یہ الزام لگاتے رہے کہ راشد نے زبردستی مذہب تبدیل کرا کر پنکی سے شادی کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36W9WUy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔