منگل، 9 فروری، 2021

K-2: پاکستانی کوہ پیما امیر مہدی جنھیں دنیا کی دوسری بلند چوٹی پر اکیلا چھوڑ کر بھلا دیا گیا

0 comments
امیر مہدی تھے تو پہاڑوں کے قُلی لیکن انھیں کےٹو کی چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرانے کی خواہش رہی۔ انھوں نے سنہ 1954 میں اطالوی کوہ پیماؤں کے مشن میں اُن کا بھرپور ساتھ دیا۔ اور ایک مرحلے پر اپنی جان تک کی بازی لگا دی لیکن اس تاریخی مشن میں کےٹو کے برفیلے پہاڑوں پر مہدی کے ساتھ دھوکہ ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aPb0La
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔