منگل، 2 فروری، 2021

انڈیا میں کسانوں کی تحریک سے متعلق ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی کی وجہ کیا ہے؟

0 comments
انڈیا میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کو مزید پابندیوں کا سامنا ہے اور ملک میں ٹوئٹر پر کسانوں کی تحریک سے متعلق مواد شائع کرنے والے چند اکاؤنٹس تک رسائی بند کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39C4RCs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔