پیر، 8 فروری، 2021

اشرافیہ میں کورونا ویکسین کی تقسیم پر سوشل میڈیا بحث: ’حیرت کی کوئی بات نہیں ہمیں اسی چیز کی توقع تھی‘

0 comments
وزرات صحت سندھ نے کراچی کے ضلع شرقی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی ایک اہلکار کو کورونا ویکسین سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ کی بیٹی اور داماد کو ویکسین لگانے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36RCO0l
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔