جمعہ، 5 فروری، 2021

نرمل پرجا جنھوں نے موسم سرما میں پہلی بار کے ٹو سر کیا

0 comments
نرمل پرجا کا قد بمشکل پانچ فٹ ہے لیکن انھوں نے اپنے چھوٹے چھوٹے قدموں سے دنیا کے بلند ترین پہاڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ان کے نام کئی ریکارڈ ہیں، یہاں تک کہ موسم بہار اور گرمیوں کے موسم میں بھی کے ٹو پر چڑھنا آسان نہیں لیکن نرمل کی ٹیم نے سردیوں میں ایسا کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jxmJSF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔