بدھ، 17 فروری، 2021

علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش: کیا یہ پاکستان کی کوہ پیمائی کی تاریخ کا طویل ترین ریسکیو آپریشن ہے؟

0 comments
سردیوں میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران پانچ فروری کو لاپتہ ہونے والے کوہ پیما محمد علی سدپارہ، جان سنوری اور جان پائیلو کے ریسیکو آپریشن میں عملی طور پر 15 فروری سے کوئی بھی سرگرمی نہیں ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3u9ycN5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔