جمعہ، 12 فروری، 2021

کورونا وائرس: وہ لڑکی جس نے ایک ٹویٹ سے اپنے والد کا ڈوبتا کاروبار بچا لیا

0 comments
ہارلی والش نامی خاتون نے اپنے مکینک والد کے لیے نئے گاہک حاصل کرنے کی امید سے ان کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی۔ ایک گھنٹے کے اندر ان کی یہ پوسٹ 1000 سے زیادہ دفعہ شیئر کیا گئی اور ایک ہفتے میں یہ تعداد 19 ہزار سے زیادہ ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jN5lZZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔