منگل، 16 فروری، 2021

میٹ ریمیک: گھر کے گیراج سے کام شروع کرنے والے الیکٹرک ہائپر کار کے موجد جنھیں کہا گیا ’خواب دیکھا چھوڑ دو‘

0 comments
میٹ ریمیک ایک الیکٹرک کار کمپنی کے مالک ہیں۔ وہ دنیا میں گاڑیوں کی ایک انوکھی قسم فروخت کرتے ہیں۔ لیکن ان کے کاروباری سفر کا آغاز خراب حالت میں ایک پُرانی گاڑی کی تجدید سے ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rVR1Bk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔