منگل، 9 فروری، 2021

ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: سینیٹ میں سابق امریکی صدر کے مواخذے کی کارروائی کا ممکنہ فیصلہ کیا ہو سکتا ہے؟

0 comments
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج سینیٹ میں ہونے جا رہی ہے۔ ان پر اپنے حامیوں کو تشدد کر اُکسانے کا الزام عائد کیا گیا ہے جس کی وہ تردید کرتے ہیں۔ سینیٹ کے ممبران نے یہ کارروائی جلد از جلد نمٹانے کے طریقہ کار پر اتفاق کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aRc1m1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔