ہفتہ، 13 فروری، 2021

انڈیا چین سرحدی کشیدگی: چین پیچھے ہٹنے پر کیسے راضی ہوا؟

0 comments
انڈیا اور چین کے درمیان اگلے دور کے مذاکرات جلد ہونے والے ہیں جس مین دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باقی کارروائیاں مکمل کی جائیں گی۔ تاہم ماہرین کے مطابق پینگونگ سیکٹر میں چین کی کچھ مسلح گاڑیوں اور ٹینکوں کو پیچھے ضرور کر دیا ہے لیکن فوجیوں کی پوزیشن میں ابھی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Nl0V0j
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔