جمعہ، 23 اپریل، 2021

کورونا وائرس: انڈیا میں کووڈ 19 کی بگڑتی صورتحال پر پاکستانی صارفین کا ردعمل، وزیرِ اعظم سے انڈیا کی مدد کرنے کی اپیل

0 comments
گذشتہ چند روز سے ہمسایہ ملک انڈیا سے آنے والی افسوسناک خبریں دیکھ کر پاکستانیوں کے دل بھی پگھل گئے ہیں اور جہاں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر دونوں ملکوں کے شہریوں کے درمیان گھمسان کا رن پڑا ہوتا ہے، اس وقت وہاں پر پاکستانی صارفین اپنے ہمسایوں کی خیریت کے لیے فکرمند دکھائی دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PgLPdJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔