جمعرات، 1 اپریل، 2021

روم میں اطالوی بحریہ کا افسر روس کو قومی سلامتی کی خفیہ دستاویزات دیتے ہوئے گرفتار

0 comments
اٹلی کے دارالحکومت روم میں پولیس حکام نے اطالوی بحریہ کے ایک حاضر سروس افسر کو روسی فوج سے منسلک عہدے دار کو قومی سلامتی سے مطابق خفیہ دستاویز دیتے ہوئے حراست میں لے لیا ہے۔ روسی فوج سے وابستہ اہلکار، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ روم میں روسی سفارت خانے میں کام کرتا ہے، کو ملک بدر کیے جانے کا امکان ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3whc04A
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔