ہفتہ، 10 اپریل، 2021

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی ٹؤنٹی سیریز: بیتے دنوں کی عظمت پھر سے پانے کا موقع

0 comments
دو ماہ قبل فروری میں جب ہینرخ کلاسن کی ٹی ٹؤنٹی ٹیم پاکستان مقابلے کے لیے آئی تھی تو اسے کم از کم ڈوین پریٹورئس، وان ڈر ڈوسن اور ڈیوڈ ملر جیسے کھلاڑی دستیاب تھے مگر اب انڈین پریمئیر لیگ سمیت دیگر وجوہ کی بنا پہ ان میں سے کوئی بھی دستیاب نہیں ہے۔ نتیجتاً بابر اعظم کی ٹیم کے پاس بھرپور موقع ہو گا کہ وہ ٹی ٹؤنٹی کرکٹ میں پاکستان کی کھوئی ہوئی ناقابلِ تسخیر پوزیشن دوبارہ حاصل کر سکے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fYyv8x
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔