پیر، 12 اپریل، 2021

’پاگل ہوں میرے دشمن۔۔۔ اِٹ از آل بُل شِٹ‘

0 comments
پاکستانی اداکارہ میرا نے کئی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کے علاوہ آف کیمرہ جانے انجانے میں لوگوں کو انٹرٹین کیا ہے۔ شاید اسی لیے بہت سے لوگ حیران ہوئے جب یہ سرسری اطلاع آئی کہ انھیں امریکہ میں ایک ذہنی صحت کے علاج کے مرکز داخل کیا گیا ہے۔ دراصل ہوا کیا، یہ ہم نے انھی سے جاننے کی کوشش کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wLtp5E
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔