جمعرات، 15 اپریل، 2021

کریمیا میں روسی فوجی دستوں کی نقل و حرکت: کیا روس یوکرین میں مداخلت کی تیاریاں کر رہا ہے؟

0 comments
فوجی قوت کا مظاہرہ یا جنگ کے لیے تیاری؟ مارچ کے وسط سے یوکرین اور متعدد مغربی حکومتوں نے کئی تنبیہات جاری کی ہیں کہ روس میں ضم شدہ کریمیا میں بڑے پیمانے پر روسی دستے پہنچ چکے ہیں اور انھیں مشرقی یوکرین کے متنازع علاقے کے گرد بھی تعینات کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eiTz7B
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔