بدھ، 21 اپریل، 2021

ہانگ کانگ: ’میں تمام خداؤں کا رکھوالا ہوں، یہ سب میرے لیے برابر ہیں‘

0 comments
ہانگ کانگ میں 88 سالہ وونگ نے ایک ایسی ’خداؤں کی بستی‘ بنا رکھی ہے جسے مقامی لوگ ’بے گھر بتوں کا ریٹائرمنٹ ہوم سمجھتے ہیں۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’جب لوگوں کے پاس گھر میں اپنے بتوں کے لیے جگہ ختم ہوجاتی ہے تو وہ انھیں یہاں لے آتے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n6k3Nj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔