ہفتہ، 3 اپریل، 2021

برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ: کورونا کی وبا میں برطانیہ سے پاکستان کا دورہ کتنا مہنگا پڑا؟

0 comments
برطانوی حکومت نے گذشتہ روز پاکستان سمیت چار ممالک پر 9 اپریل سے سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے اور پاکستان سے واپس جانے والوں کو مہنگے ٹکٹ خریدنے، کورونا ٹیسٹوں کے علاوہ اب 10 روز قرنطینہ کا خرچہ بھی دینا پڑے گا۔ بی بی سی نے پاکستان کے دورے پر آئے ایسے ہی چند افراد سے بات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان کا یہ دورہ انھیں کتنا مہنگا پڑا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fE12QA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔