جمعہ، 2 اپریل، 2021

کورونا کی وبا میں برطانیہ سے پاکستان سفر: شادیوں اور رشتہ داروں سے ملاقات کے لیے سفری شرائط نظرانداز

0 comments
کورونا کی وبا کے دوران دوہری شہریت استعمال کرتے ہوئے مانچسٹر ایئرپورٹ سے ہزاروں پاکستانی نژاد برطانوی شہری پاکستان کا رخ کر رہے ہیں جہاں کورونا ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس تیسری لہر میں کورونا کی ’برطانوی قسم‘ کو ایک بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39BMc9E
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔