جمعہ، 2 اپریل، 2021

بحیرہ ہند میں چین کا بڑھتا اثر: انڈین بحریہ اس ’چیلنج‘ سے کیسے نبرد آزما ہو سکتی ہے؟

0 comments
گذشتہ برس انڈین بحریہ نے بحیرہ ہند میں متعدد جنگی مشقوں میں حصہ لیا اور یہ سلسلہ رواں برس بھی جاری ہے جس کی تازہ مثال حال میں ہونے والی 'پیسیکس' بحری مشقیں ہیں جن میں انڈیا اور امریکی بحریہ نے بحیرہ ہند کے مشرقی علاقے میں اپنی صلاحیتوں کا امتحان لیا۔ لیکن ان مشقوں کی وجہ کیا خطے میں چینی موجودگی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ucUi0c
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔