منگل، 1 جون، 2021

برطانیہ میں بچوں کی ایسی بیماری کا ’مفت‘ علاج جس پر 18 لاکھ پاؤنڈ تک خرچہ آتا ہے

0 comments
بے بی آرتھر صرف پانچ ماہ کا ہے۔ اسے یہ پتہ بھی نہیں کہ اس کے دائیں بازو میں جو دوائی ڈالی جا رہی ہے وہ دنیا کی سب سے مہنگی ادویات میں سے ایک ہے۔ آرتھر کے لیے اپنے بازوؤں اور پیروں کو حرکت دینا بہت مشکل ہے۔ لہذا کچھ مستقل نقصان پہلے سے ہی ہو چکا ہے۔ لیکن اس ایک مرتبہ کیے جانے والے علاج کے بعد امید ظاہر کی گئی ہے کہ اس کی حالت کچھ مستحکم ہو گی اور مزید خرابی سے بچا جا سکے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pb1RU3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔